عرض حال کے معنی
عرض حال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَر + ضے + حال }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عرض| کے آخر پر کسرۂ اضافت ملنے کے بعد عربی اسم |حال| لگانے سے مرکب |عرضِ حال| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حال عرض کرنا"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
عرض حال کے معنی
١ - گزارش احوال، اظہار مدعا، اظہار واقعہ۔
"خامشی" عرضِ حال کا ماتم قہقہوں میں ملال کا عالم (١٩٥٧ء، نبض دوراں، ٨٢)
عرض حال english meaning
statementor representationof a case.(dial. na|gin)dangerous female snakestatement of factssubmission
شاعری
- عاشق پر اور یہ خفگی عرض حال پر
چانپیں چڑھائی جائیں زبان سوال پر - کہتا ہوں عرض حال تو کہتا ہے گوہ نہ کھا
ہوتا ہے درد سر تری گفتار سے ہمیں