ترصیص کے معنی

ترصیص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + صِیص }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥٥ء میں "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مادّے کو تیز حرارت کے زریعے پگھلا کر دھاتوں میں ملانا","ٹانکا لگانے کا اوزار"]

رصص تَرْصِیص

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ترصیص کے معنی

١ - مضبوطی، استواری، ٹھیک کرنا، رنگ کے ساتھ کسی چیز کو جوڑنا اور بند کرنا، ٹانکا لگانے کا عمل۔

"مگر سستی اعتقاد اور ترصیص روابط اتحاد سے غافل تھے۔" (١٨٥٥ء، غزوات حیدری، ١٦٠)

ترصیص english meaning

solderingto make strong or substantialto unite metals by a fused metallic substance

Related Words of "ترصیص":