لفاظ

{ لَف + فاظ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مبالغہ ہے اردو زبان میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٨ء کو "آئینِ اکبری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["لفظ "," لَفّاظ"]

اسم

صفت ذاتی

لفاظ کے معنی

١ - بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا۔

"یہ اشخاص. بے حد لفّاظ و بیہودہ گو تھے۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١، ٣٤٥:١)

٢ - وہ شخص جو اپنی علمیت یا قابلیت کا بے جا دعویٰ کرے یا خود کو قابل جتائے۔ (پلیٹس)

مترادف

لسان

انگلش

["eloquent","voluble","wordy","verbose","loquacious","gassulous; an eloquent man; a pedant."]