ترضی
{ تَرَض + ضی }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رضی "," راضی "," تَرَضّی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
ترضی کے معنی
١ - راضی کرنا، خوش کرنا؛ رضی اللہ تعالٰی عنہ (یا عنہا وغیرہ) کہنا۔
"نووی کہتے ہیں کہ ترحم و ترضی صحابہ و تابعین و نیز تبع تابعین کے لیے مستحب ہے۔" (١٨٤٥ء، احوال الانبیا، ٣٧٣:٢)