ترقع کے معنی

ترقع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرَق + قُع (ضمہ ق مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء میں "تاریخ اخلاق یورپ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رقع "," تَرَقُع"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ترقع کے معنی

١ - حصول فائدہ۔

"رشک و مسابقت ترقع و حریت اور عدم قناعت کے جذبات جو لوازم تمدن ہیں رضا و تسلیم کے دشمن ہیں۔" (١٩١٩ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٤٤:٢)

Related Words of "ترقع":