ترعمل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tar'amal meanings and details

ترعمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + عَمَل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |تر| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |عمل| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء، میں "کارگر، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ترعمل کے معنی

١ - [ کیمیا ] کیمیکل سے تیاری جس میں تری استعمال کی جائے۔

"سیمنٹ سازی کے عام طور پر دو رائج الوقت طریقے ہیں۔ ١۔ڈرائی پراسس (خشک عمل)، ٢۔ویٹ پراسس (تر عمل)"۔ (١٩٦٩ء، کارگر، کراچی، ١١اپریل، ١٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!