ترفع حرفی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taraf-un-harfi meanings and details

ترفع حرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرَف + فُع + حَر + فی }

تفصیلات

١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو ابجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ابجدی میں سے ہر ایک حرف کو حرف مابعد سے بدلنا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ترفع حرفی کے معنی

١ - (علم جفر) حروف مطلوب کو ابجدی ترتیب کے لحاظ سے بلند کرنا یعنی حروف ابجدی میں سے ہر ایک حرف کو حرف مابعد سے بدلنا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!