تروندا کے معنی
تروندا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تِرَوں (و لین) + دا }
تفصیلات
١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے۔, m["اکاس دیا","ایک آلہ جِس سے تیرتے ہیں","روشن مینار"]
اسم
اسم نکرہ
تروندا کے معنی
١ - بیڑا، چوگھڑا؛ رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا؛ ایک آلہ جس سے تیرتے ہیں؛ پیراک پیپا، پیپا جو جہازوں کو رستہ بنانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لیے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا ہے؛ تیرتی ہوئی چیز، مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا بانس وغیرہ کا ٹکڑا جو پانی پر تیرتا رہتا ہے جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسنے کا پتہ چلتا ہے؛ مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے۔