ترونچی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarunchī meanings and details

ترونچی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَروں (و مجہول) + چی }

تفصیلات

١ - چوکٹے کی شکل کے بنے ہو* جو* کے نیچے کی لکڑی، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں)، تلونچی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ترونچی کے معنی

١ - چوکٹے کی شکل کے بنے ہو* جو* کے نیچے کی لکڑی، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں)، تلونچی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!