سماں[2] کے معنی
سماں[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَماں }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور بطور حرف مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور حرف اور گا ہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
حرف تشبیہ ( واحد ), صفت ذاتی ( واحد )
سماں[2] کے معنی
["١ - مثل، مانند، برابر، سما۔"]
[" کام دیو کی دھنش سے نکلے موہن تیکھے بان سکھ ساگر کی لہریں آئیں چڑھتے چندر سمان (١٩٨٦ء، کلیات منیر، ٥٦)"]
["١ - ایک جیسا، یکساں۔"]
["\"پرجاؤں کو پالن کرنے والے راجا کو اگر سمان بل والے یا ادھک بل والے یا کم طاقت والے لڑنے کو للکاریں تو اسے اپنے چھتری دھرم کو یاد رکھ کر لڑائی سے منھ نہ موڑنا چاہیے۔\" (١٩٢٨ء، بھگوت گیتا اردو، ٦٨)"]
سماں[2] english meaning
["Equal","adequate","similar","alike","akin"]