ترپ[1] کے معنی
ترپ[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تُرُپ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |ترپ| اردو میں عربی رسم الخط میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٢ء میں "تاج الاقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Troop "," تُرُپ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : تُرُپْس[تُرُپْس]
ترپ[1] کے معنی
١ - اسی سواروں کی جماعت، رسالے کا آٹھواں حصہ۔
"سواروں کے ایک ترپ نے ان پر حملہ کیا۔" (١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٢٣٤:١)