تربیتی کورس کے معنی

تربیتی کورس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَر + بیْ + یَتی + کورْس (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |تربیتی| کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم |کورس| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٩ء میں "ٹیلی ویژن کی کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : تَرْبِیَّتی کورْسَز[تَر + بیْ + یَتی + کور (و مجہول) + سَز]
  • جمع غیر ندائی : تَرْبِیَّتی کورْس[تَر + بیْ + یَتی + کورْس (مجہول)]

تربیتی کورس کے معنی

١ - کسی علم یا فن کی تربیت کا نصاب۔

"یہ تربیتی مرکز. ان کے لیے بھی تربیتی کورس ترتیب دیتا رہے گا۔" (١٩٦٩ء، ٹیلی ویژن کی کہانی، ١٩)