ترپو کے معنی
ترپو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + پُو }
تفصیلات
١ - پاک و ہند میں پایا جانے والا ایک بڑا پیڑ جس کی لکڑی مکانات کے کام آتی ہے۔ یہ پیڑ ملابار اور مغربی ہند میں پایا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ