ترچھاپن کے معنی

ترچھاپن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تِر + چھا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ترچھا| کے ساتھ سنسکرت سے ہی اسم |پن| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٠ء میں "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : تِرْچھے پَن[تِر + چھے + پَن]
  • جمع : تِرْچھے پَن[تِر + چھے + پَن]

ترچھاپن کے معنی

١ - ترچھا ہونے کی حالت و کیفیت؛ بانکپن۔

"ہمیشہ قواعد کے رستے سے ترچھے ہو کر چلتے ہیں وہ ان کا ترچھاپن بھی عجب بانکن دکھاتا ہے۔" (١٨٨٠ء، آب حیات، ٣١٣)