ترکیدہ کے معنی

ترکیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تر + کی + دہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "کاشف الحقایق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ترکیدہ کے معنی

١ - دراز یا شگاف پڑا ہوا (زمین وغیرہ)، پھٹا ہوا۔

"تیز رفتار گھوڑے دوڑ سے ماندہ ہو کر ایسی زمین سخت میں جو سم ستوران سے ترکیدہ اور کوفتہ رہتی ہے غبار اڑانے لگتے ہیں۔" (١٨٩٧ء، کاشف الحقایق، ٢٣٥)