ترکیز کے معنی
ترکیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَر + کِیز }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٣ء میں "فولاد سازی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["رکز "," مُرْتَکِز "," تَرْکِیز"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ترکیز کے معنی
"ماضی میں تو کچ دھات کا تزکیہ و ترکیز کرنے کے طریقے کم ہی استعمال کیے گئے تھے۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٣٦)