ترہب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tarahhub meanings and details

ترہب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَرَہ + ہَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء میں "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پابند مذہب ہونا","خوف کھانا","راہب ہوجانا"]

رہب تَرَہَّب

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

ترہب کے معنی

١ - ترک علائق، راہب ہونا، عبادت کرنا۔

"یہ بات واضح ہو گئی کہ ترہب اختیار کرنے والی جماعت کو . شمار فرمایا۔" (١٩٧٦ء، معارف القرآن، ٣٢٩:٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!