تزاحم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tazāḥum meanings and details

تزاحم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَزا + حُم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "صدق جدید، لکھنو، اگست" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھیڑ ہونا"]

رحم تَزاحُم

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تزاحم کے معنی

١ - آپس میں ہجوم کرنا، بھیڑ کرنا، ایک دوسرے کو دھکیلنا؛ (مراد) ٹکراؤ، کشمکش۔

"تینوں کے دل شاد رہے، نہ تصادم نہ تزاحم۔" (١٩٦٨ء، صدق جدید، لکھنو، ١٦ اگست، ٣)

تزاحم or Tazāḥum english Translation

pertaining to this subcontinent

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!