صفاتی کے معنی

صفاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صِفا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صفت| کی عربی جمع |صفات| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملنے سے |صفاتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["صفات سے منسوب"]

صفت صِفات صِفاتی

اسم

صفت نسبتی

صفاتی کے معنی

١ - صفات سے منسوب یا متعلق، ذاتی کی ضد۔

"شاعر کا لسانی ادراک اشیاء اور تجربات کی حسیاتی اور صفاتی سطح کی دریافت اور تشکیل سے صورت پذیر ہے۔" (١٩٦٩ء، شعری لسانیات، ٩)

صفاتی english meaning

bringfetchgo and getproduce

Related Words of "صفاتی":