تسبیح خوانی کے معنی
تسبیح خوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَس + بِیح + خا (و معدولہ) + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تسبیح| کے ساتھ فارسی مصدر |خواندن| سے مشتق صیغہ امر |خواں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ صفت و نسبت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "مرآۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تسبیح خوانی کے معنی
١ - تسبیح پڑھنے کا عمل، تسبیغ پڑھنا۔
"قرآن مجید میں ایسے واقعات مذکور ہیں. مثلاً. پہاڑوں کی تسبیح خوانی۔" (١٩٠٢ء، علم الکلام، ١٧٥:١)
٢ - وظیفہ خواں کا عہدہ یا پیشہ (جامع اللغات)۔