تسدیس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasdees meanings and details

تسدیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + دِیس }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٨٤ء میں "سحر البیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھ بنانا","چھ حصّوں میں تقسیم","چھ میں تقسیم کرنا","دو سیّاروں کا مظہر جب ان کا فاصلہ ٦٠ درجے کا ہو","ستاروں کا شش پہلو شکل بنانا","شش پہلو شکل بنانا"]

سدس تَسْدِیس

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تسدیس کے معنی

١ - [ نجوم ] دو ستاروں کا ساٹھ درجے کا باہمی تفاوت۔

"ستاروں کی جائے وقوع کا. قرآن، تثلیث، تسدیس وغیرہ رمل کی رو سے بارہ خانوں سے. واقفیت حاصل تھی۔" (١٩٦٠ء، حیات امیر خسرو، ٢٤٥)

٢ - مسدس بنانا، شش گوشہ کرنا، چھ حصوں میں بانٹنا۔

"یہی حال مثلاً تربیع کا ہے یعنی کسی چیز کو مربع شکل عطا کی جائے یا تسدیس کما یعنی مسدس شکل پہنائی جائے۔" (١٩٤٣ء، اسفار اربعہ، ١، ١٢٧٧:٢)

تسدیس or tasdees english Translation

a sextile aspect of the starsdivided into six parts

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!