تسعیط کے معنی
تسعیط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَس + عِیط }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٦ء میں "شرح اسباب" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سعط "," تَسْعِیط"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تسعیط کے معنی
١ - ناک میں (رقیق چیز یا روغن) سڑکنا۔
"روغن گل کی تسعیط (ناک میں سڑکنا) گرم و سرد دونوں مزاجوں میں مفید ہوتی ہے۔" (١٩٣٦ء، شرح اسباب، ١٠١:٢)