تسفل کے معنی
تسفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَسَف + فُل }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٦ء میں "ہمارا قائد" میں مستعمل ملتا ہے۔
["سفل "," تَسَفُّل"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تسفل کے معنی
١ - سغلہ پن، ذلیل سمجھنا۔
"اپنے تذلل اور تسفل کے صدقے میں مسلمانوں نے اسلام کو ایک نج کا مذہب سمجھنا شروع کر دیا۔" (١٩٤٦ء، ہمارا قائد، ١١)