تسمید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasmid meanings and details

تسمید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + مِید }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٧ء میں "فلاحت النخل" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سمد "," تَسْمِید"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

تسمید کے معنی

١ - پتوں اور بکری کی مینگنیوں سے تیار کردہ کھاد۔

"خرما کے خشک پتوں کو جلا کر اس کی راکھ کو بکری کی مینگنیوں کے ساتھ ملاؤ اور اس میں تھوڑا سا پانی بھی شریک کرو. پھر مٹی سے پاٹ دو اس مجموعہ کا نام زبان عربی میں تسمید ہے۔" (١٩٠٧ء، فلاحت النخل، ٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!