تسوید کے معنی
تسوید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَس + وِید }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٢٨ء میں "مہرو مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سیاہ ہونا","پہلا مسودہ","تحریر کرنا","خط کا مسودہ","خطی مسودہ","سیاہ کرنا","سیاہی لگانا","مسودہ تحریر کرنا","مسودہ تیار کرنا"]
سود مَسَوَّدَہ تَسْوید
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تسوید کے معنی
"کل ایک زیر تسوید کتاب کا ایک خاص مقام لکھ رہا تھا۔" (١٩٤٣ء، غبار خاطر، ٢٢١)
"اگر بندوق کی گولی کا زخم ہے تو گردو پیش کی جلد میں ٹیٹو یا تسوید کی تلاش کرنا چاہیے۔" (١٩٣٧ء، طب قانون و سمومیات، ٢٨)
"تسوید سے مراد تجلی الٰہی ہے جو کہ موجودات کے ذرے سے لمحہ بہ لمحہ گزرتی رہتی ہے اور ان ہی انوار کے ذریعے تمام موجودات ایک دوسرے سے روشناس اور منسلک ہوتے ہیں۔" (١٩٨٢ء، روحانی ڈائجسٹ، اکتوبر، ٨٨)
تسوید کے مترادف
تحریر, نقشہ, ترقیم
تحریر, ترقیم, خاکہ, سَود, لکھائی, لکھنا, مسودہ, منصوبہ, نقشہ, نوشہ, کتابت, کھجلانا
تسوید english meaning
blackeningplanrough draftsketchto build castles in the airto calumniate