تسویط کے معنی

تسویط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + وِیط }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٣٩ء میں "مکاشفات اسرار" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سوط "," تَسْوِیط"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تسویط کے معنی

١ - ملاوٹ، آمیزش، (مجازاً) دخل، نفوذ، اہمیت۔

 عالم میں صفات کی نہیں کچھ تسویط اس پر برہان ہے یہ کہ ہے ذات بسیط (١٨٣٩ء، مکاشفات الاسرار، ٨٠)

Related Words of "تسویط":