تسہیم کے معنی

تسہیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + ہِیم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٧ء میں "علم المعیشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["سہم "," سَہِیم "," تَسْہِیم"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تسہیم کے معنی

١ - حصے بنانا، حصے لگانا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا۔

"وقت تسہیم اشیا بعض چیزیں تو ایسی ہیں کہ ان کے چھوٹے حصے ہوسکتے ہیں۔" (١٩١٧ء، علم المعیشت، ٤٥٠)

Related Words of "تسہیم":