تسویف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasweef meanings and details

تسویف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + وِیف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٨ء میں "مجموعہ نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا","بار بار وعدہ کرنا"]

سوف تَسْوِیف

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تسویف کے معنی

١ - تاخیر، کسی کام میں دیر کرنا، ڈھیل کرنا، جھوٹا وعدہ کرنا، سستی۔

"نیک نیتی تسویف کے چکر سے عمل کے میدان میں نہیں آسکتی۔" (١٩٤٦ء، تعلیمی خطبات، ٢٠٨)

تسویف or tasweef english Translation

delaynot to fulfil one|s promise

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!