تسویہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasviya meanings and details

تسویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَس + وِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["برابر ہونا","برابر کرنا","برابر ہونا","پورا کرنا","درست کرنا","سیدھا کرنا","ٹھیک کرنا"]

سوی مَساوی تَسْوِیَہ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تسویہ کے معنی

١ - برابر کرنا، برابری، ہمواری، درستی۔

"بعض اہل الرائے کا خیال ہے کہ اس تسویہ سے اہل کمال بد دل ہو جائیں گے۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم بتیسی، ٤٤٥)

تسویہ کے مترادف

درستی, برابری

برابری, تصفیہ, دوستی, سَوَیَ, مساوات, مساوي

تسویہ or tasviya english Translation

equallinglevellingstraightening

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!