تشبیہ مشروط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tashbīh-e-mashrūṭ meanings and details

تشبیہ مشروط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَش + بی + ہے + مَش + رُوط }

تفصیلات

١ - اگر تشبیہ مبتذل میں تصرف بطریق شرط کے ہو تو اس کو تشبیہ مشروط کہتے ہیں، جیسے یوں کہیں کہ تجھ کو سرو کہہ سکتے ہیں اگر سرو میں ماہ کا ثمر لگتا ہو یا تجھ کو ماہ کہہ سکتے ہیں اگر ماہ میں سرو کا قد ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

تشبیہ مشروط کے معنی

١ - اگر تشبیہ مبتذل میں تصرف بطریق شرط کے ہو تو اس کو تشبیہ مشروط کہتے ہیں، جیسے یوں کہیں کہ تجھ کو سرو کہہ سکتے ہیں اگر سرو میں ماہ کا ثمر لگتا ہو یا تجھ کو ماہ کہہ سکتے ہیں اگر ماہ میں سرو کا قد ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!