تشجیع کے معنی

تشجیع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَش + جِیع }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٢ء میں "معارف، اعظم گڑھ، مارچ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شجع "," شَجاعَت "," تَشْجِیع"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تشجیع کے معنی

١ - [ لفظا ] دلیر بنانا، (مجازاً) ہمت افزائی۔

"قرآن عقلی علوم کی بھی ترغیب دیتا ہے، علم الکلام کی تشجیع کے لیے وہ حکم دیتا ہے. اور ان کے ساتھ مجھے طریقے سے بحث کیجیے۔" (١٩٦٢ء، معارف، اعظم گڑھ، مارچ، ١٨٠)

Related Words of "تشجیع":