تشجر کے معنی

تشجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَشَج + جُر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٩ء میں "ابتدائی حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شجر "," شَجَر "," تَشَجُّر"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تشجر کے معنی

١ - درخت ہونے یا بننے کی کیفیت، درخت کی طرح ہونے کی حالت، (مجازاً) شاخ در شاخ ہونے کی جگہ۔

"محوریہ شاخوں کے ایک گچھے میں ختم ہو جاتا ہے جو اختتامی تشجر کہلاتا ہے۔" (١٩٤٩ء، ابتدائی حیوانیات، ١١٨)

Related Words of "تشجر":