تصحیح نامہ کے معنی
تصحیح نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَص + حِیح + نا + مَہ }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |تصحیح| کے ساتھ فارسی کے مصدر |نامیدن| سے ماخوذ اسم |نامہ| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩١ء کو "فغان بے خبر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
تصحیح نامہ کے معنی
١ - کتاب کی غلطیوں کا صحت نامہ۔
"دوسری جلد مع تصحیح نامہ پہنچی۔" (١٨٩١ء، فغان بے خبر، ٩٨)