پالکھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paalkhi meanings and details

پالکھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پال + کھی }

تفصیلات

١ - پالکی کا قدیم تلفظ، لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں جسے کہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پالکھی کے معنی

١ - پالکی کا قدیم تلفظ، لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں جسے کہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!