تصفح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tafahhus meanings and details

تصفح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَصَف + فُح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٧ء میں "کاشف الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھی طرح پڑتال کرنا","صفحہ بصفحہ مقابلہ کرنا یا درست کرنا","غور سے دیکھنا","ٹھیک طور پر سمجھنا یا سوچنا"]

صفح تَصاحَت تَصَفُّح

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تصفح کے معنی

١ - غور سے دیکھنا، تحقیقات کرنا، جستجو کرنا، جانچنا، تلاش، تفحص، چھان بین۔

"تفتیش حالات تصفح کیفیات کے بعد انسان ایک قاعدہ کلیہ اور اس قاعدہ کے ماتحت صدہا جزئیات بناتا ہے۔" (١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٣٨)

تصفح or Tafahhus english Translation

a bargaina beta wageran agreement

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!