تصفیف کے معنی
تصفیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَص + فِیف }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٠ء میں "علوم طبیعیہ شرقی کی ابجد" میں مستعمل ملتا ہے۔
["صفف "," صَف "," تَصْفِیف"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تصفیف کے معنی
١ - صف میں کھڑا ہونا یا کرنا، صف بندی، (مجازاً) ترتیب دینا۔
"علوم کی تقسیم جس کو تنویع یا اصطفاف یا تصفیف کہتے ہیں۔" (١٩٠٠ء، علوم طبیعیہ شرقی کی ابجد، ٣)