تصفیق کے معنی

تصفیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + فِیق }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک برتن سے دوسرے برتن میں شراب ڈالنا","تالی بجانا","درخت کو ہلانا ہوا کا","مویشی کو ایک چراگاہ سے دوسری چراگاہ میں لے جانا"]

صفق تَصْفِیق

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تصفیق کے معنی

١ - تالی بجانا۔

 تکبیر سے ہے لاگ تو تصفیق سے لگاؤ تہذیب نام ہے اسی فعل شنیع کا (١٩٢٨ء، بہارستان، ٥١٩)

تصفیق english meaning

discontentdispleasure

Related Words of "تصفیق":