تصنیفی کے معنی

تصنیفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + نی + فی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تصنِیف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |تصنیفی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٩٥٣ء میں "تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

["صنف "," تَصْنِیف "," تَصْنِیفی"]

اسم

صفت نسبتی ( واحد )

تصنیفی کے معنی

١ - تصنیف کا، تصنیف سے متعلق، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں۔

"فارسی . ان دنوں مسلم و غیر مسلم سب کی تعلیمی اور تصنیفی زبان بن گئی تھی۔" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٥٨٧:١)

Related Words of "تصنیفی":