تصویب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taṣwīb meanings and details
تصویب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَص + وِیب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٨ء میں "تصانیف احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعریف کرنا","سچا یا فصیح سمجھنا","سر نیچا کرنا"]
صوب تَصْوِیب
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تصویب کے معنی
١ - درست قرار دینا، تصدیق، درستی، اصلاح۔
"بہر حال اگر یہ عمل محمود ہو تو تصویب فرمائی جائے۔" (١٩٤٥ء، حکیم الامت، ٥٤)
تصویب کے مترادف
تصدیق, توثیق
تصدیق, توثیق, درست, ماننا, منظوری
تصویب or taṣwīb english Translation
accuratealertattentiveawakecarefulcautiouscleverdiscreetintelligentprudentsensiblewatchfulwise