تصویری الفاظ کے معنی

تصویری الفاظ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَص + وی + ری + اَل + فاظ }

تفصیلات

١ - وہ تصوری تصویریں جن کے ساتھ ساتھ صوتی علامات بھی بڑھا دی گئی ہوں جس کی وجہ سے تصویروں کو دیکھا ہی نہیں پڑھا بھی جا سکے۔ ایسی تصویروں اور صوتی علامات کو تصویری الفاظ بھی کہا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ