تصویل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tasweel meanings and details
تصویل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَص + وِیل }
تفصیلات
١ - کسی چیز کو پانی میں سے نکالنا، (طب) وہ عمل جس کے ذریعے ایک شے کو سفوف کر کے پانی کے ساتھ آمیز کیا جاتا ہے زیادہ موٹے دانے نیچے تہ پر گر جاتے ہیں اور زیادہ ہلکے اور باریک دانے پانی کے ہمراہ ایک دوسرے برتن میں نتھار لیے جاتے ہیں جہاں سے آہستہ آہستہ ان کی تہ نشینی واقع ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
تصویل کے معنی