تضاعف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Taza'uf meanings and details

تضاعف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَضا + عُف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "جواہر الحروف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دوگنا ہونا","دوچند ہونا","دوگنا ہونا"]

ضعف مُضاعَف تَضاعُف

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تضاعف کے معنی

١ - بڑھوتری، کسی چیز کی مقدار کا بڑھنا، دوگنا یا کئی گنا زیادہ ہونا، دو چند ہونا۔

"دوسرے کے تضاعف عذاب کو اپنے لیے موجب شفا. سمجھ رہے ہو۔" (١٩٧١ء، مصارف القرآن، ٥٥٥:٣)

٢ - اعداد و حروف کو مضاعف اور دو چند کرنا۔

"استخراج موکلات بسط قضاعف سے بھی کرتے ہیں۔" (١٨٩٠ء، جواہرالحروف، ٧٤)

تضاعف or Taza'uf english Translation

unserviceable

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!