تضخم کے معنی
تضخم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَضَخ + خُم }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٣ء میں "ماہیت الامراض" میں مستعمل ملتا ہے۔
["ضخخ "," ضَخِیم "," تَضَخُّم"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تضخم کے معنی
١ - ضخیم ہو جانا، (کسی عضو کا) امتداد یعنی بڑھ جانا (کثرت تغدیہ کی وجہ سے)۔
"تضخم کی اصطلاح کسی عضو کی اصلی و ذاتی بافت، مثال کے طور پر عضلۂ قلب کے خلیات، خلیات جگر وغیرہ کی جسامت میں زیادتی کو ظاہر کرتی ہے۔" (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ٣٠٧:١)
تضخم کے جملے اور مرکبات
تضخم القلب