تضمن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tazmeen meanings and details

تضمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَضَم + مُن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٥ء میں "تاریخ ہندی فلسفہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["شامل رکھنا","قبول کرنا","محیط کرنا"]

ضمن ضِمَن تَضَمُّن

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تضمن کے معنی

١ - بیچ میں ملا لینا، حامل ہونا، لفظ کا معنی پر محیط ہونا۔

"جو نوعیت کلی تصورات، سلب کل و جز کا تعلق اور حدود کے تضمن پر مشتمل ہے۔" (١٩٤٥ء، تاریخ ہندی فلسفہ، ٢٥٢)

تضمن or Tazmeen english Translation

incontrovertibleirrefutableunanswerableunassailableuncontrovertible

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!