مبصر کے معنی
مبصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُبَص + صِر }دیکھنے والا
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٥٥ء کو "دیوان یقین"" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(بَقَرَ ۔ دوسرے کو سمجھانا)","بینائی والا","پرکھنے والا","تبصرہ نگار","دوسرے کو سمجھانا","دیکھنے والا","صلاح کار","کھرا کھوٹا دیکھنے والا"],
بصر مُبَصِّر
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم
اقسام اسم
- جمع : مُبَصِّرِین[مُبَص + صِرِین]
- لڑکا
مبصر کے معنی
عدو بھی وہ جو مبصر نہ اعور واعمش وہی کہ جن سے نہ تھی قوت بصر زائل (١٩١٣ء، صحیفۂ والا، ١١٧)
"وہ بہ یک وقت محقق بھی ہیں اور مورخ بھی، ادیب بھی ہیں اور شاعر بھی، مبصر بھی ہیں اور مقرر بھی۔" (١٩٩٤ء، ڈاکٹر فرمان فتح پوری، حیات و خدمات، ١٨٣:٣)
"وہاں اقوام متحدہ کے مبصرین متعین کر دیے جائیں۔" (١٩٧٧ء، میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا، ١٢٠)
"تاریخ عالم کا مبصر ہونے کے باوجود ان کا یہ کہنا تعجب خیز تھا۔" (١٩٩٥ء، اردونامہ، لاہور، کراچی، ٢٠)
مبصر کے مترادف
صراف, ناقد
بیتا, بینا, بینندہ, پارکھ, پرکھیا, پرکھیّا, پُرکھیّا, جوہری, سُجاکھا, صراف, قدرشناس, مشیر, ناقد, نقاد
مبصر english meaning
causing to see or understand; provident; penetratingobserverone who can seeMubasser
شاعری
- یاصر مبصر بصیرة سوہی کاشف مکشوف دبا کے ری
اعمی دیکھ کیا اعمی ہور اتناں کوں سو کے ری