تضیق کے معنی
تضیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَضَیْ + یُق }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٣ء میں "ماہیت الامراض" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنگ ہونا"]
ضیق ضِیق تَضَیُّق
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
تضیق کے معنی
١ - تنگ ہونا، تنگی، سکڑاؤ۔
"غذا کو حاصل کرنے کے علاوہ ساختوں کے اندر کسی اذیت کے رونما ہونے کی وجہ سے بھی غذائی خامی کی حالت رونما ہو سکتی ہے، تضیق مری (الطباق الحری)، بواب یعنی معدے کے نچلے دہانے کی رکاوٹ ایسی حالتوں کی واضح مثالیں ہیں۔" (١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ١٩٦:١)
تضیق english meaning
irremediable, irretrievableirrepracticable