تضیع اوقات کے معنی

تضیع اوقات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَضَیْ + یُعے + اَو (و لین) + قات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تضیع| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |وقت| کی جمع |اوقات| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٨ء میں "دعوت اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تضیع اوقات کے معنی

١ - وقت کا برباد ہونا، عمر کارائیگاں جانا۔

"جس شے کا وجود نہ ہو اس کی تلاش تضیع اوقات ہے۔" (١٩٧١ء، فوٹو گرافی، ٣١)