تطلس کے معنی
تطلس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَطَل + لُس }
تفصیلات
١ - (تحریر کا) مٹنا، محو ہونا، (فقہ) سر کو چادر وغیرہ سے ڈھانکنا اور اس کے دونوں کنارے کندھوں کے اوپر ڈالنا۔
[""]
اسم
اسم کیفیت