تظلم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tazallum meanings and details

تظلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَظَل + لُم }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سختی کرنا","جفا (ان معنوں میں اس کا استعمال درست نہیں)","داد خواہی","ظلم و ستم کی شکایت یا فریاد کرنا","نا انصافی کرنا","کسی کے حق کو ختم کرنا"]

ظلم ظُلْم تَظَلُّم

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

تظلم کے معنی

١ - شکوہ، فریاد، داد خواہی کرنا، پناہ مانگنا۔

 سنگ دل آہ و تظلم کو سمجھنا ہے نشید نالہ درد پہ نغمے کا گماں کرتا ہے (١٩٧٤ء، برگ خزاں، ٢٤٢)

٢ - [ تصوف ] تظلم سے مراد ہے خدا کے حضور میں ابلیس و نفس امارہ سے پناہ مانگنا (روحانی دائجسٹ، اکتوبر 1984، 88)۔

تظلم کے مترادف

دہائی

جبر, جور, دُہائی, ستم, سَرکشی, شکایت, ظلم, ظَلَمَ, ظلم(غلطی), فریاد, ناانصافی

تظلم or tazallum english Translation

injusticeOppressiontyrannyunspeakableunutterable

شاعری

  • نہیں کُئی داد دیتا اس کی جگ میں
    کیا تجھ زلف سوں جس نے تظلم
  • تظلم فرق معنی کے سبب تھا
    لباس کاغذی بے وجہ کب تھا

محاورات

  • دست تظلم دراز کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!