تعارفی خط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ta’arufi khat meanings and details

تعارفی خط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَعا + رُفی + خَط }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |تعارفی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |خط| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٧ء میں "آخری چٹان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : تعارُفی خُطُوط[تَعا + رُفی + خُطُوط]

تعارفی خط کے معنی

١ - کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ۔

"لیکن اگر آپ وہاں نہ جانا چاہیں تو کم از کم ہمارے لیے ایک تعارفی خط لکھ دیں۔" (١٩٤٧ء، آخری چٹان، ٧٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!